the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
قومی اقلیتی کمیشن کے ممبر کیپٹن پروین داور نے گزشتہ پانچ سالوں میں اقلیتوں کی ترقی کیلئے بنائے گئے منصوبے کے نفاذ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممتا بنرجی کی قیادت والی حکومت سنجیدگی کے ساتھ اقلیتی اسکیموں کو نافذ کررہی ہے ۔ قومی اقلیتی کمیشن کے ممبر کیپٹن پروین داور مغربی بنگال کے سرکاری دورہ پر ہیں ۔انہوں نے اقلیتی محکمہ و مدرسہ تعلیم کے پرنسپل سیکریٹری اور دیگر افسرا ن کے ساتھ اقلیتی اسکیموں کے نفاذ اور دیگر مسائل پر



میٹنگ کی ۔اس کے علاوہ انہوں نے مغربی بنگال اقلیتی کمیشن کے ممبران کے ساتھ بھی علاحدہ میٹنگ کی ۔ ذرائع کے مطابق کیپٹن پروین داورنے اقلیتوں کی تعلیمی، سماجی ،معاشی ترقی کیلئے مغربی بنگال کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان میں مغربی بنگال پہلی ریاست ہے جہاں اقلیتی طلباء کو بڑے پیمانے پر اسکالر شپ فراہم کی جاتی ہے ۔اس کے علاوہ اقلیتوں کو قرض فراہمی میں بھی بنگال سرفہرست ہے اس کے علاوہ ایم ایس ڈی پی اسکیم کے نفاذ پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.